سابقہ حکومتوں نے پی آئی اے کو کیسے تباہ کیا؟
سابقہ حکومتوں نے پی آئی اے کو کیسے تباہ کیا؟ 2008 میں جب پیپلزپارٹی کی حکومت آئی تو پی آئی اے کا خسارہ کتنا تھا؟ 2013 میں ن لیگ کی حکومت آئی تو کتنا خسارہ تھا اور اب 2018 میں کتنا خسارہ ہے؟ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے حقائق سامنے آگئے