خیبرپختونخوا میں اگلے 5 سالوں میں 10 نئے سیاحتی مقامات بنائے جائینگے
خیبرپختونخوا میں اگلے 5 سالوں میں 10 نئے سیاحتی مقامات بنائے جائینگے
نئے مقامات کے لئے ماسٹر پلان بنا رہے ہیں
پہلے سے موجود سیاحتی مقامات کی بہتری کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے :: Atif Khan
ورلڈ بینک کی KP کے نئے سیاحتی مقامات میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار
#PTI #KPKUpdates #Pakistan