خبردار بجلی چوری اب آپ کے لیے اور آپکے گھر والوں کے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے،کیونکہ حکومت پاکستان کی طرف سے بجلی چوروں کے خلاف سخت ایکشن کا اعلان کردیا گیا ہے