حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس کیوں جانا پڑا ہے؟
حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس کیوں جانا پڑا ہے؟ سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان اس کے یہ حالات ہوگئے ہیں کہ حکومت کو نہ چاہتے ہوئے بھی آئی ایم آف کے پاس جانا پڑ رہا ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں