جی ہاں، نیب نے گرفتاری سے پہلے فواد حسن فواد اور شہبازشریف کو آمنے سامنے بٹھایا اور…
جی ہاں، نیب نے گرفتاری سے پہلے فواد حسن فواد اور شہبازشریف کو آمنے سامنے بٹھایا اور فواد حسن فواد نے شہبازشریف کو کہا کہ جیسے آپ نے کہا، ویسےہی میں نے کیا. یعنی کہ شہبازشریف کہ سامنے گواہی دی مگر ن لیگ شور مچا رہی ہے کہ یہ انتقامی کاروائی ہے. کیا فواد حسن فواد انتقام کے رہا ہے؟