جس قوم میں ایسے محب وطن ہوں ، اسے کون شکست دے سکتا ہے
جس قوم میں ایسے محب وطن ہوں ، اسے کون شکست دے سکتا ہے۔ یہ ڈیم پیسوں سے نہیں قوم کی نیت ہمت حوصلے اور وطن سے محبت سے بنے گا۔ متحدہ عرب امارات میں ٹیکسی چلانے والے یہ عظیم پاکستانی ڈیم فنڈ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوۓ رو پڑے۔