تم کھڑے تھے یاد ہو گا جب کپتان لفٹر سے گرے تھے تب کی یہ ویڈیو کلپ ہے – Insaf Tv

964

تم کھڑے تھے یاد ہو گا جب کپتان لفٹر سے گرے تھے تب کی یہ ویڈیو کلپ ہے

تم کھڑے تھے یاد ہو گا جب کپتان لفٹر سے گرے تھے تب کی یہ ویڈیو کلپ ہے ۔ ایک نوجوان جس نے کپتان کی جہدوجہد کو بیان کرتے ہوئے خود بھی رو پڑا اور عوام کو بھی رولا گیا ۔ ایک بار ضرور سنیں آپ بھی کپتان کی محنت کو سلام پیش کریں گے ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.