تمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کے لئے ہمیں نو آبادیاتی ذہنیت سے باہر نکلنا…

733

تمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کے لئے ہمیں نو آبادیاتی ذہنیت سے باہر نکلنا…

تمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کے لئے ہمیں نو آبادیاتی ذہنیت سے باہر نکلنا اور آقا اور غلام کا طرز حکمرانی تبدیل کرنا ہو گا، قوم کو قرضوں کے کلاسیکی چنگل سے نکالنے کے لئے سیاستدانوں، بیوروکریسی اور عوام کو اپنے آپ کو بدلنا ہو گا، دنیا میں کوئی چیز ناممکن نہیں، تبدیلی اس وقت آئے گی جب ہمیں عوام کے ٹیکسوں سے جمع ایک ایک روپیہ کے خرچ کے احساس ہو، وزیراعظم ہاﺅس کی 100 کے قریب گاڑیوں، 4 ہیلی کاپٹروں، 6 بھینسوں کی نیلامی علامتی اقدامات ہیں تاکہ ہم نوآبادیاتی ذہنیت سے نکل پائیں، بیوروکریسی کے بغیر ہم اصلاحات کے پروگرام کو آگے نہیں بڑھا سکتے، سول سرونٹس کی سیاسی وابستگی میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں، حکومت کا مسئلہ کارکردگی کاہے، سول سرونٹس اسلوب حکمرانی کی بہتری کے لئے چانسز لیں، غلطیاں ہوتی ہیں لیکن غلطیاں ہونے اور مالیاتی چوری کے درمیان تفریق کرنا چاہیے، ہم پورا زور لگائیں گے کہ آپ کو سیاسی مداخلت اور دباﺅ سے آزاد رکھیں اور آپ کو عزت ملے، بیوروکریسی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مناسب نہیں، اگر ہم نے یہ سسٹم ٹھیک کرلیا تو تنخواہ دار طبقے کے لئے اتنی مراعات ہوںگی کہ پھر انہیں اپنے بچوں کو معیاری تعلیم کی فکرنہیں ہوگی، دو سال گزارا کرنے کا فیصلہ کرلیں تو ملک میں اتنا پیسہ آئے گاکہ یہاں قرض اور بیروزگاری کے مسائل نہیں ہوں گے اور پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحوں کے لئے اہم ترین مرکز ہوگا۔ جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستان کو جتنے چیلنجز پیش ہیں ماضی میں اس کی مثال پیش نہیں کی جاسکتی

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.