تحریک انصاف کی حکومت کی بہتر پالیسی اور کامیاب حکمت عملی کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہوگئے….
تحریک انصاف کی حکومت کی بہتر پالیسی اور کامیاب حکمت عملی کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہوگئے، ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی ہوگئی، انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان کا ہر وعدہ ایسے ہی پورا ہوگا۔