تحریک انصاف نے کبھی حکومت میں آنے سے پہلے اور بعد میں آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کی بات نہیں کی تھی.

617

تحریک انصاف نے کبھی حکومت میں آنے سے پہلے اور بعد میں آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کی بات نہیں کی تھی.

تحریک انصاف نے کبھی حکومت میں آنے سے پہلے اور بعد میں آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کی بات نہیں کی تھی. ہم نے جب سے حکومت سنبھالی ہے ہماری کوشش ہے کہ ملک کو اس معاشی بحران سے نکالیں. ہم نے اس کے لئے مختلف ملکوں سے بھی رابطہ کیا لیکن ہمیں اپنی تمام پالیسیاں تیار اور مکمل طور پر ان پہ عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہے. اسی لئے حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ایک قلیل عرصے کے لیے آسان شرائط پر ہمیں ایک بیل آؤٹ پیکج ملے جس کے ذریعے ہم معیشت کو مستحکم کریں. اور اسی دوران ہم ایسے اقدامات اٹھائیں جس کے ذریعے غریب اور متوسط طبقے کی زندگیوں میں آسانی پیدا کی جاسکے. انشاءاللہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.