تحریک انصاف شمالی پنجاب میں سویپ کرنے کی پوزیشن میں ہے – Insaf Tv

768

تحریک انصاف شمالی پنجاب میں سویپ کرنے کی پوزیشن میں ہے

تحریک انصاف شمالی پنجاب میں سویپ کرنے کی پوزیشن میں ہے، چکوال اور اٹک کی تمام سیٹیں ، راولپنڈی شہر، ٹیکسلا اور مری تمام میں تحریک انصاف اور اسکے حمایت یافتہ امیدوار جیتنے کی پوزیشن میں ہیں ، دنیا الیکشن سیل کا گراونڈ سروے پر جامع تبصرہ

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.