بظاہر ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں…
بظاہر ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں. کیا لندن فلیٹ کسی درخت سے اگے تھے یا آسمان سے من وسلوی اتررہا تھا، ثابت کردیں جب فلیٹس خریدے وسائل کیا تھے؟ چیف جسٹس
غیرضروری دلائل دینے پرچیف جسٹس نےخواجہ حارث کوجھاڑ پلادی