[ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ] “میں ایسے آدمی کا استقبال کرنے آوں جس نے پاکستان کی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے؟ مسٹر آصف علی زرداری اپنے ذہن سے یہ بات نکال دو” شہباز شریف نے آصف زرداری کا استقبال کرنے کے بجائے حکومت چھوڑنے کا اعلان کر رکھا تھا مگر اپنی کرپشن بچانے کی خاطر نہ صرف پرجوش استقبال کیا بلکہ بغل گیر ہو کر یہ ثابت کردیا کہ احتساب سے بچنے کے لئے یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ #PMLNExposed #MukMukka #NooraKushti

672

[ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ]

“میں ایسے آدمی کا استقبال کرنے آوں جس نے پاکستان کی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے؟ مسٹر آصف علی زرداری اپنے ذہن سے یہ بات نکال دو”

شہباز شریف نے آصف زرداری کا استقبال کرنے کے بجائے حکومت چھوڑنے کا اعلان کر رکھا تھا مگر اپنی کرپشن بچانے کی خاطر نہ صرف پرجوش استقبال کیا بلکہ بغل گیر ہو کر یہ ثابت کردیا کہ احتساب سے بچنے کے لئے یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

#PMLNExposed #MukMukka #NooraKushti

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.