اور اب اشتہاری اسحٰاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی…

593

اور اب اشتہاری اسحٰاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی…

اور اب اشتہاری اسحٰاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی. جس کا مطلب ہے کہ وہ برطانیہ سے یہ کہ رہے ہیں کہ انہیں ریاستِ پاکستان سے خطرہ ہے. پاکستان کو بدنام کرنے میں انہوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.