آج عمران خان سے حساب مانگنے والے کس مُنہ سے اُس سے چائنہ دورے کا حساب مانگ رہے ہیں؟
آج عمران خان سے حساب مانگنے والے کس مُنہ سے اُس سے چائنہ دورے کا حساب مانگ رہے ہیں؟ کیا آپ لوگوں نے آج تک اپنی نااہلیوں اور ناکامیوں کا حساب قوم کو ایک بار بھی دیا؟ارشاد بھٹی نے ن لیگ کے کچے چٹھے کھول کر مائزہ حمید کو چُپ کروادیا