وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا رات گئے ٹاؤن شپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارے کاشانہ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ ۔

وزیر اعلی نے کاشانہ میں رہائش پذیر بے آسرا بچیوں کے ساتھ وقت گزارا۔
وزیر اعلی بچیوں میں گھل مل گئے