وزیراعظم کا کم لاگت مکانوں کیلئے مالیاتی پالیسی کے اجراء کی تقریب سے خطاب

673

وزیراعظم کا کم لاگت مکانوں کیلئے مالیاتی پالیسی کے اجراء کی تقریب سے خطاب

“وزیراعظم کا کم لاگت مکانوں کیلئے مالیاتی پالیسی کے اجراء کی تقریب سے خطاب”
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ انکی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے …کم لاگت مکانوں کی تعمیر اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اس پروگرام کے تحت چھوٹے کسانوں کو سستے قرضے بھی فراہم کئے جائیں گے (11.03.2019)
#PrimeMinisterImranKhan

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.