وزیراعظم بے گھر اور بے سہارا لوگوں کی آواز بن گئے…
[ وزیراعظم بے گھر اور بے سہارا لوگوں کی آواز بن گئے ]
وزیراعظم عمران خان کل لاہور میں غریب اور بے گھر افراد کے لئے شیلٹر ہومز منصوبے کا افتتاح کریں گے، لاہور کے بعد کراچی اور پشاور میں بھی غریبوں کے لئے شیلٹر ہومز بنائے جائیں گے۔