نو منتخب رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

616

نو منتخب رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

نو منتخب رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو (09.08.18)

این اے 108 فیصل آباد میں عوام نے میرا ساتھ دیا اور عابد شیر علی کو شکست دی

عابد شیر علی نے میری کامیابی کیخلاف ہائیکورٹ سرے رجوع کیا تھا

الیکشن کمیشن میں لاہور ہائی کورٹ کا آرڈر جمع کرادیا ہے

امید ہے الیکشن کمیشن آج کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردے گا

کل یہاں علی بابا چالیس چوروں کا احتجاج ہوا

پتہ نہیں چلا کہ کون کس کیخلاف احتجاج کررہا ہے

راجہ پرویز اشرف اور ان سے ہارنے والے ایک ساتھ احتجاج کررہے تھے

بہت جلد اڈیالہ جیل کا نام جاتی عمرہ ٹو رکھ دیا جائیگا

اپوزیشن کو عمران خان کی کارکردگی کے خوف نے جمع کیا ہے

مشورہ ہے کہ احتجاج کرنے والے پارلیمنٹ میں آکر بات کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.