مشاہد اللہ سے ذاتی مسئلہ نہیں۔ ہم بس چاہتے ہیں کہ جو ملک کو اس حالت میں لے کر آئے ہیں ان کو بے نقاب کیا جائے۔
مشاہد اللہ سے ذاتی مسئلہ نہیں۔ ہم بس چاہتے ہیں کہ جو ملک کو اس حالت میں لے کر آئے ہیں ان کو بے نقاب کیا جائے۔ ایک پارلیمانی کمیٹی بننی چاہیے جو پچھلے 10 سال میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا جائزہ لے – وزیراطلاعات فواد چودھری