محکمہ تعلیم سیکرٹیریٹ میں تعیناتوں اور تبادلوں کے لیے چکر لگانے والے اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔

568

محکمہ تعلیم سیکرٹیریٹ میں تعیناتوں اور تبادلوں کے لیے چکر لگانے والے اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔

محکمہ تعلیم سیکرٹیریٹ میں تعیناتوں اور تبادلوں کے لیے چکر لگانے والے اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔ ڈیوٹی کےدوران اساتذہ کو تبادلوں کے لیے سیکرٹیریٹ کے چکر نہ لگانے کی ہدایت اور پابندی عائد۔ ٹراسفر پوسٹنگ کے لئے آنے والوں کو ڈیوٹی سے غیر حاضر تصور کیا جائے گا اور محکمہ تعلیم ایسے اساتذہ کے خلاف کاروائی کرے گا جو تبادلے کے لئے سیاسی دباؤ ڈالنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔ محکمہ تعلیم نے مراسلہ جاری کر دیا۔ (12.10.18)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.