خیبر پختونخوا میں ایڈونچر ٹورزم کے فروغ کے لئے کواڈ ایڈونچر کا آغاز۔ کواڈ ایڈونچر چار پہیوں والے موٹر بائیک ریسنگ گیم ہے…
خیبر پختونخوا میں ایڈونچر ٹورزم کے فروغ کے لئے کواڈ ایڈونچر کا آغاز۔ کواڈ ایڈونچر چار پہیوں والے موٹر بائیک ریسنگ گیم ہے. کواڈ ایڈونچر رواں مہینے صوابی ہنڈ کے مقام پر منعقد کیا جائیگا۔ کواڈ ایڈونچر کا افتتاح سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان کریں گے۔
#KPKUpdates #AtifKhan #KPTourism
کواڈ ایڈونچر سے صوبے میں ایڈونچر ٹوارزم کے نئے کھیلوں کو فروغ ملے گا۔ کواڈ ایڈونچر کو ہنڈ صوابی کے علاوہ تمام سیاحتی مقامات پر شروع کیا جائیگا۔ سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان