جب بھی کوئی کرپٹ سیاستدان قانون کے شکنجے میں آتا ہے تو کیوں اداروں پر کیچڑ اُچھال کر اُنکی ساکھ پر داغ لگایا جاتا ہے؟
جب بھی کوئی کرپٹ سیاستدان قانون کے شکنجے میں آتا ہے تو کیوں اداروں پر کیچڑ اُچھال کر اُنکی ساکھ پر داغ لگایا جاتا ہے؟ اپوزیشن کا ایک بندہ پکڑے جانا پر کیوں اتنی ہنگامہ آرائی شروع ہو جاتی ہے۔
پارس جہانزیب