بلاول بھٹو جس نے اپنی ساری زندگی میں ایک ٹکہ نہ کمایا، وہ عمران خان پہ تنقید کر رہا ہے جو بائیس سال جدوجہد کر کے یہاں پہنچا ہے…
بلاول بھٹو جس نے اپنی ساری زندگی میں ایک ٹکہ نہ کمایا، وہ عمران خان پہ تنقید کر رہا ہے جو بائیس سال جدوجہد کر کے یہاں پہنچا ہے. پیپلز پارٹی نے چار بار ملک پہ حکومت کی مگر وہ عمران خان سے ڈھائی ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں. مبشر لقمان