این ٹی ایس پیپر لیکج معاملہ. انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی

1545

این ٹی ایس پیپر لیکج معاملہ. انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی

این ٹی ایس پیپر لیکج معاملہ. انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی. این ٹی ایس کے چار ملازمین ملوث نکلے. چاروں افراد کو ایبٹ آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے- اساتذہ کی بھرتی کو شفاف بنانے کے لیے این ٹی ایس کے ساتھ ساتھ ایٹا کی خدمات بھی لی جائیں- انکوائری کمیٹی کی تجویز. پچھلے ہفتے وزیر تعلیم عاطف خان نے بیان دیا تھا کہ انکوائری مکمل ہونے تک این ٹی ایس ٹسٹ منعقد نہیں ہونگے۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.